آپریشن خیبر چہارم کے پہلے روز 8 عسکریت پسند ہلاک

پاکستان فارورڈ

پشاور -- ڈان نے منگل (18 جولائی) کو خبر دی ہے کہ آپریشن خیبر چہارم کے پہلے روز پاکستانی فضائیہ کی جانب سے خیبر ایجنسی میں ہوائی حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

سرکاری حکام نے کہا کہ سوموار (17 جولائی) کو راجگال کے علاقے میں لڑاکا طیاروں نے کالعدم تنظیم لشکرِ اسلام (ایل آئی) اور "دولت اسلامیہ" (داعش) کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500