کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 5 مشتبہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

پاکستان فارورڈ

کراچی -- ڈان نے خبر دی ہے کہ سندھ پولیس کے شعبۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پانچ مشتبہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔

سی ٹی ڈی کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) منیر احمد شیخ نے جمعرات (13 جولائی) کو کہا کہ پانچوں مشتبہ افراد کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ہے۔

شیخ نے مزید کہا کہ پانچوں مشتبہ افراد کم از کم 20 ٹارگٹ کلنگز کے ملزم ہیں، جن میں پانچ پولیس افسران کا قتل بھی شامل ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500