پاکستانی فوج کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان کے لیے دفاعی پالیسی پر نظرِثانی

پاکستان فارورڈ

راولپنڈی -- دنیا ٹی وی نے خبر دی ہے کہ پاکستانی فوج کے اعلیٰ کمانڈروں نے سوموار (10 جولائی) کو مشرقِ وسطیٰ اور افغانستان سے متعلق ملک کی دفاعی پالیسی پر نظرِثانی کی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی۔

فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، موضوعات میں انسدادِ دہشت گردی کے جاری آپریشن رد الفساد پر پیش رفت اور سرحد کے انتظام میں افغانستان کے ساتھ عسکری تعاون شامل تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500