پشاور میں پہلی خاتون اسٹیشن ہاوس افسر کی تعیناتی

پاکستان فارورڈ

پشاور -- ڈان کے مطابق، پشاور پولیس چیف محمد طاہر نے کہا کہ رضوانہ حمید جمعہ (7 جولائی) کو پشاور میں متعین کی جانے والی اولین اسٹیشن ہاوس افسر (ایس ایچ او) بن گئی ہیں۔

رضوانہ نے 1996 میں فورس میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اس وقت وہ گلبرک پولیس اسٹیشن کی سربراہ ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500