پاکستان نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

پاکستان فارورڈ

راولپنڈی -- سماء نے بدھ (5 جولائی) کو مقام کے بارے میں نہ بتاتے ہوئے خبر دی ہے کہ پاکستان نے مختصر رینج کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل، نصر کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس لانچ کو دیکھا اور نصر کے لیے کام کرنے والے سائنس دانوں اور انجنئرز کو مبارک باد دی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500