بلوچستان میں پولیو کے دوسرے واقعہ کی اطلاع

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- بلوچستان صوبہ میںپولیو کا ایک واقعہسامنے آیا ہے جس سے پاکستان میں اس سال پولیو کے واقعات کی کل تعداد چار ہو گئی ہے۔ یہ خبر ڈان نے بدھ (5 جولائی) کو دی ہے۔

صوبائی شعبہ صحت کے مطابق، طبی عملے نے محمود آباد میں ایک اٹھارہ ماہ کے بچے کی تشخیص کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس کے والدین نے اسے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا۔

یہ بلوچستان میں اس سال پیش آنے والا دوسرا واقعہ ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500