کوئٹہ کے صحافی کی ضمانت پر رہائی

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- ڈان نے خبر دی ہے کہ کوئٹہ کی ایک عدالت نے مقامی صحافی کو بدھ (5 جولائی) کو ضمانت پر رہا کر دیا، اس پر سوشل میڈیا پر "قومی سیکورٹی کے اداروں" کے خلاف تبصرے لگانے کا الزام تھا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے روزنامہ قدرت کے ظفر اللہ اچکزئی کو 25 جون کو انسدادِ الیکٹرانک جرائم ایکٹ 2016 کے تحت گرفتار کیا تھا۔

ایف آئی اے کے حکام نے کہا کہ اچکزئی نے 80,000 روپے (752 ڈالر) کی ضمانت جمع کروائی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500