بلوچ عسکریت پسند کمانڈر نے ہتھیار ڈال دیے

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ — ڈان نے بدھ (28 جون) کو خبر دی کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے عبدالرسول اور اس کے آدمیوں نے اپنے ہتھیار افواج کے حوالے کر دیے۔

اس واقعہ کے مقام کی خبر نہیں دی گئی۔

سیکیورٹی عہدیدارن نے کہا کہ رسول کا یونٹ صوبے کے مختلف حصّوں میں فعال تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500