پاکستانیوں نے ایک بار پھر دو عیدیں منائیں

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد -- ڈان نے پیر (26 جون) کو خبر دی کہ پاکستان میں، ماضی کے سالوں کی طرح، ایک بار پھر دو عیدیں منائی گئیں۔

خیبرپختونخواہ اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں مسلمانوں نے، مرکزی رویتِ ہلال (چاند دیکھنا) کمیٹی کے فیصلے کے مطابق، عید اتوار (25 جون) کو منائی۔

باقی کے علاقوں کے مسلمانوں نے ملک کی سرکاری مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق عید پیر کو منائی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500