گوادر میں افطاری کی اشیاء لے جانے والے بحریہ کے دو فوجیوں کو گولی مار دی گئی

سٹاف رپورٹ

کوئٹہ ۔۔ ڈان نے خبر دی ہے کہ سوموار (19 جون) کو گوادر، بلوچستان میں مسلح افراد نے پاکستانی بحریہ کے دو فوجیوں کو گولی مار دی۔

حکام نے کہا کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح حملہ آوروں نے جیوانی کے علاقے میں بحریہ کی ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

فوجی مقامی افطار کے لیے اشیاء لے جا رہے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500