چمن دھماکوں کا مبینہ ملزم گرفتار

اسٹاف رپورٹ

کوئٹہ - ڈان نے اتوار (18 جون) کو خبر دی ہے کہ پولیس نے ایک افغان شہری کو گرفتار کیا ہے جس پر چمن میں کئی بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

پولیس نے نور احمد کو کئی دن پہلے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ افغانستان سے پاکستان داخل ہو رہا تھا۔ یہ بات پولیس نے ہفتہ (17 جون) کو بتائی۔

پولیس نے کہا کہ اس نے بہت سے بم دھماکے کرنے کا اعتراف کیا ہے جس میں دسمبر 2013 میں گورنمنٹ گرلز کالج کے قریب ہونے والا دھماکہ بھی شامل ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500