پشاور میں 3 پولیس اہلکار شہید، حملہ آور ہلاک

سٹاف رپورٹ

پشاور -- ڈان نے خبر دی ہے کہ جمعرات (15 جون) کو پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی ایک گشت کر رہی گاڑی پر حملہ کر دیا اور تین پولیس افسران کو شہید کر دیا۔ پولیس نے جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔

دیہی پشاور کے لیے ایک سپرنٹنڈنٹ آف پولیس فرقان بلال نے کہا کہ یہ جھڑپ چمکنی کے علاقے میں ہوئی۔

بچ جانے والے دو مسلح افراد فرار ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500