لاہور ایئرپورٹ حکام نے جدہ جانے والے جوڑے کو 6 کلوگرام منشیات کے ساتھ گرفتار کر لیا

سٹاف رپورٹ

لاہور -- سوموار (12 جون) کے روز سماء نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے جدہ جانے والے ایک جوڑے کو 6 کلوگرام منشیات کے ساتھ لاہور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گرفتار کر لیا۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے کہا کہ جوڑا عمرہ کے لیے سعودی عرب روانہ ہونے والی ایک پرواز پر سوار ہونے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے جوڑے کے سامان سے 6 کلوگرام ہیروئین اور میتھمفیٹامن "آئس" برآمد کی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500