ہری پور میں میڈیا بیورو چیف ہلاک

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد -- ڈان کے مطابق، بخشیش علائی جو کہ ڈیلی کے ٹو ٹائمز کے بیورو چیف تھے، کو ہری پور ڈسٹرکٹ، خیبر پختونخواہ میں اتوار (11 جون) کو ہلاک کر دیا گیا۔ ڈان کے مطابق یہ بات پولیس نے بتائی۔

موٹرسائیکل سواروں نے انہیں اس وقت گولی ماری جب وہ گھر جا رہے تھے۔

ڈسٹرکٹ پولیس افسر شہزاد ندیم بخاری نے کہا کہ قاتلوں کو "جلد گرفتار " کر لیا جائے گا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500