سندھ نے دفاعی بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

سٹاف رپورٹ

کراچی -- ڈان نے منگل (6 جون) کو خبر دی ہے کہ اپنے مالی سال 18-2017 کے بجٹ میں سندھ حکومت نے دفاع کے لیے 92.9 بلین روپے (877 ملین ڈالر) مختص کیے ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سوموار (5 جون) کو صوبائی اسمبلی کو بتایا کہ دفاع کی رقم گزشتہ سال سے 10 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اگلے مالی سال میں مزید 10،000 پولیس افسران بھرتی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ فرانزک لیب، انٹیلیجنس اسکول اور ڈیٹا سنٹر قائم کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

مجھے سندھ پولیس سے پیار ہے

جواب