بلوچستان میں 7 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

سٹاف رپورٹ

کوئٹہ -- جمعرات (یکم جون) کے روز سماء نے خبر دی کہ صوبہ بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی میں ایک کمانڈر سمیت سات عسکریت پسندوں نے بغاوت ترک کر دی اور امن کے عمل میں شریک ہو گئے۔

مقامی حکام نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے اپنے ہتھیار فوج اور ایک قبائلی سربراہ کے حوالے کیے۔

حکام نے کہا کہ کمانڈر اور اس کا گروہ بلوچستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں شریک رہے ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500