خیرپور سے مغوی طالبہ بازیاب

اسٹاف رپورٹ

خیرپور - سماء نے منگل (16 مئی) کو خبر دی ہے کہ پاکستانی فورسز نے شاہ لطیف یونیورسٹی کی لاپتہ ہو جانے والی طالبہ کو خیرپور ڈسٹرکٹ، صوبہ سندھ سے بازیاب کروا لیا ہے۔

فوزیہ چنار 10 دن پہلے، کیمپس جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ انٹیلیجنس کے کارندوں نے ایک "سٹنگ" آپریشن انجام دیا اور اسے اس کے اغوا کنندگان سے بازیاب کروا لیا۔

پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

mazmoon to theek hai magar information pori detailed nahi hain, larki ko uni k fellows ne he aghwa kiya tha uni point k driver se mil k,,,,agay ki tafseelaat aap shayaa karein plz plz

جواب