بلوچ لبریشن آرمی نے گوادر میں 10 تعمیراتی کارکنوں کو گولی مار دی

سٹاف رپورٹ

گوادر— ڈان نے خبر دی کہ ہفتہ (13 مئی) کو گوادر، صوبہ بلوچستان میں بندوق برداروں نے کم از کم 10 مزدوروں کو قتل کر دیا۔

لیویز فورس کے ذرائع نے بتایا کہ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پشگن کے علاقہ میں ایک تعمیراتی سائٹ پر کارکنوں کو گولی مار دی۔

کلعدم بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کر لی۔

سیکیورٹی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ شدت پسند بلوچستان میں 2014 سے اب تک 44 تعمیراتی کارکنان کا قتل کر چکے ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500