بلوچستان بدامنی میں 5 جاں بحق

سٹاف رپورٹ

کوئٹہ— میڈیا نےخبر دی کہ بلوچستان میں بدامنی کے جداگانہ واقعات میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔

لیویز فورس کے عہدیداران نے بتایا کہ منگل (9 مئی) کو تربت میں ہونے والے ایک راکٹ حملے میں ایک عورت جاں بحق ہو گئی۔

ڈان نے خبر دی کہ منگل ہی کے روز بندوق برداروں نے ضلع کچھ میں ایک جوڑے کو ان کے مکان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا اور اسی ضلع میں ایک آدمی کو قتل کر دیا۔

منگل کو پسنی میں گولیوں سے چھلنی ایک لاش بھی پولیس کو ملی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500