بلوچستان میں عسکریت پسند کمانڈر ہلاک، بم ناکارہ بنا دیا گیا

سٹاف رپورٹ

کوئٹہ -- ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ بلوچستان کے بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے کوئٹہ میں ایک بم ناکارہ بنا دیا، جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا۔

جیو نیوز نے خبر دی کہ سوموار (8 مئی) کو سریاب کے نواحی علاقے میں بی ڈی ایس کے اہلکاروں نے سڑک کے کنارے نصب کیا گیا ایک بم ناکارہ بنا دیا۔

ڈان نے خبر دی کہ اسی روز، سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ میں ایک بلوچ عسکری گروہ کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500