کوہاٹ میں ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو پھانسی

سٹاف رپورٹ

راولپنڈی -- فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعرات (4 مئی) کو ایک بیان میں کہا کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین "متعصب" ارکان کو کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی۔

انہوں نے سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو ہلاک کیا تھا، کا اضافہ کرتے ہوئے آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوجی عدالتوں نے تینوں افراد کو سزائے موت سنائی تھی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500