پاکستان میں گزشتہ 15 برس میں 117 صحافی قتل ہوئے

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد – بدھ (3 مئی) کو جیو نیوز نے خبر دی کہ پاکستان میں گزشتہ 15 برس کے دوران کم از کم 117 صحافی قتل ہوئے، مزید کہا گیا کہ قتل کی ان وارداتوں میں سے صرف 3 پر عدالتی کاروائی کی گئی۔

رپورٹرز وداوٹ بارڈرز (آر ایس ایف) اس ملک کو دنیا میں صحافیوں کے لیے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک کا درجہ دیتی ہے۔

تاہم، آرایس ایف کے مطابق، گزشتہ چار برس میں پاکستان میں صحافیوں کے قتل کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

آزادی صحافت زندہ باد

جواب