حافظ سعید کی نظربندی میں 90 روز کی توسیع

سٹاف رپورٹ

لاہور — ایک حکومتی عہدیدار نے ایکسپریس ٹربیون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے جماعت الدّعویٰ (جے یو ڈی) کے سربراہ حافظ سعید اور جے یو ڈی سے تعلق رکھنے والے ان کے چار ساتھیوں کی نظربندی میں 90 روز کی توسیع کر دی۔

حکومت نے جنوری میں ”امن و سلامتی“ کے لیے ضرر رساں سرگرمیوں کے الزام میں ان پانچ افراد کو 90 روز کے لیے گھر میں نظر بندی میں رکھا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500