راولپنڈی -- ڈان نے بتایا ہے کہ منگل (25 اپریل) کے روز پاکستانی حکام نے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار "کٹڑ" دہشت گردوں کو پھانسی دے دی۔ پھانسیوں کا مقام یا مقامات ظاہر نہیں کیے گئے۔
یہ تمام فوجی عدالتوں میں مجرم ٹھہرائے گئے تھے، کا اضافہ کرتے ہوئے فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے کہا کہ دہشت گردوں نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور عام شہریوں کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔