راحیل شریف فوجی اتحاد کی سربراہی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد – جیو نیوز نے اطلاع دی ہے کہ سابق پاکستانی فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی عرب کی قیادت میں مسلم ممالک کے 41 ملکی فوجی اتحاد کی سربراہی کے لئے جمعہ (21 اپریل) کو ریاض، سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کو بتایا، حکومت نے تمام قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد انھیں نو آبجکشن سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

مجھے پاک فوج سے محبت ہے

جواب