پاکستان نے بلوچستان میں 72 کلوگرام ہیروئن ضبط کر لی

سٹاف رپورٹ

خضدار، پاکستان – ڈان نے خبر دی کہ حکام نے منگل (4 اپریل) کو ضلع خضدار، بلوچستان میں ایک ٹرک میں سے 72 کلوگرام اعلیٰ معیار کی ہیروئن ضبط کر لی۔

ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمٰن نے کہا کہ لیویز فورسز نے کوئٹہ سے کراچی جانے والے ٹرک کو نیشنل ہائی وے پر روکا۔

ملزمان فرار ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500