پاکستان، افغانستان کے مابین پہلی بار ہاٹ لائن پر رابطہ

سٹاف رپورٹ

راولپنڈی -- منگل کے روز ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، پاکستانی اور افغان فوجی افسران نے منگل (4 اپریل) کے روز پہلی بار ایک وقف شدہ ہاٹ لائن پر گفتگو کی جس میں سرحد کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور افغان لیفٹیننٹ جنرل داؤد شاہ وفادار نے مزید ایسی بات چیت کرنے کا عزم کیا اور اس گفتگو پر اطمینان کا اظہار کیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500