جنوبی وزیرستان میں 2 عسکریت پسند، سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سٹاف رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان — میڈیا نے خبر دی کہ جنوبی وزیرستان میں مختلف واقعات میں ایک سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

ڈان کے مطابق، افواج نے جمعہ (31 مارچ) کو طور مدزک، جنوبی وزیرستان میں خواجہ مدنی کے نام سے معروف تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کمانڈر محمود الحسن اور اس کے محافظ کو ہلاک کر دیا۔

جیو نیوز نے ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالہ سے خبر دی کہ اتوار (2 اپریل) کو اسی ایجنسی میں ایک سڑک کنارے نصب بم سے ایک سیکیورٹی افسر جاںبحق ہو گیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500