بلوچستان نے 3,000 سے زیادہ این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

اسٹاف رپورٹ

کوئٹہ -- بلوچستان کی حکومت نے جمعرات (16 مارچ) کو نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) پرعمل کرتے ہوئے 3,250 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔ اس وقت صوبے میں 4,000 سے زیادہ این جی اوز کام کر رہی ہیں۔ یہ خبر ڈان نے دی ہے۔

بلوچستان کے شعبہ صنعت کی سائرہ عطا کے مطابق، ان این جی اوز نے اپنی دستاویزات کو جمع کروانے کے لیے دیے جانے والے "بار بار کے نوٹسوں" کو نظر انداز کر دیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500