پاکستان کی جانب سے افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد -- طلوع نیوز نے بدھ (1 مارچ) کو بتایا ہے کہ غیر قانونی مہاجرت اور عسکریت پسندوں کی سرحد کے آر پار نقل و حرکت کو روکنے کے لیے، پاکستانی حکومت ڈیورنڈ لائن (پاک افغان سرحد) کے کچھ حصوں پر باڑ نصب کرے گی۔

پاکستانی حکام نے کہا کہ تعمیر چند ماہ میں شروع ہو جائے گی۔

فروری میں لاہور اور صوبہ سندھ میں ایک صوفی کے مزار پر خونریز حملوں کے بعد پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحد پار کرنے کے مقامات کو بند کر دیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500