پاکستانی فورسز نے ٹی ٹی پی کے دو مبینہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا

اسٹاف رپورٹ

کراچی - جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ پاکستانی افواج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو مبینہ ارکان کو گرفتار کیا ہے۔

حکام نے ان دونوں کو منگل (28 فروری) کو کراچی سے گرفتار کیا۔ پولیس نے مزید کہا کہ ان پر دہشت گردی، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے الزامات ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500