15 بلوچ جنگجوؤں نے عسکریت پسندی ترک کردی

سٹاف رپورٹ

ڈیرہ بگٹی، پاکستان – جیو نیوز نے اطلاع دی ہے کہ بدھ (22 فروری) کو بلوچستان میں ایک کمانڈر سمیت پندرہ عسکریت پسندوں نے عسکریت پسندی ترک کردی اور امن عمل میں شامل ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ارکان نے اپنے ہتھیار سیکورٹی فورسز کے حواکے کر دیے۔

ہتھیار ڈالنے والے کمانڈر کفیل مینگل نے پاکستان سے وفاداری کا عہد کیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500