شرعی عدالت نے شادی شدہ، حیاتیاتی جوڑوں کے لیے 'ٹیسٹ ٹیوب بچے' کو جائز قرار دے دیا

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ پاکستان کی وفاقی شرعی (قانونِ اسلامی) عدالت (ایف ایس سی) نے منگل (21 فروری) کو "ٹیسٹ ٹیوب بچوں" کی پیدائش کی اجازت دے دی ہے۔

ایک 22 صفحات پر مشتمل فیصلے میں وفاقی شرعی عدالت نے اعلان کیا کہ طبی پیچیدگیوں کے شکار شادی شدہ جوڑے یہ طریقہ اختیار کر سکتے ہیں۔

عدالت نے کہا کہ دیگر کوئی بھی صورتیں، جیسے کہ کرائے کی والدہ، ایک غیر اسلامی فعل ہو گا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500