باجوہ کا دورہ جنوبی وزیرستان

سٹاف رپورٹ

راولپنڈی -- انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اتوار (12 فروری) کوجنوبی وزیرستان کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ جنرل باجوہ نے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ دن گزارا اور ان کے عزم اور ہہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ انہوں نے حکومت کو بھی استحکام کی کاروائیوں اور سماجی اقتصادی ترقی کی کوششوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500