کراچی کے گینگ کا سرغنہ بابا لاڈلا مارا گیا

سٹاف رپورٹ

کراچی — جیو نیوز نے خبر دی کہ نیم فوجی رینجرز نے جمعرات (2 فروری) کو ایک مقابلہ میں کراچی کے گینگ کے سرغنہ بابالاڈلا اور اس کے دو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔

رینجرز کے ترجمان نے کہا کہ جھڑپ میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوا۔

تین ملزمان فرار ہو گئے۔

لاڈلا متعدد قتل، اقدامِ قتل اور بھتہ خوری سمیت 70 سے زائد سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500