پاکستان دہشت گردی کا خاتمہ کرے گا: آرمی چیف

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد -- دنیا ٹی وی نے خبر دی ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل (31 جنوری) کو کسی بھی قیمت پر پاکستان میں سے دہشت گردی ختم کرنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔

باجوہ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے ایک غیررسمی گفتگو کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے جو قدم اکھاڑے جا چکے ہیں انہیں دوبارہ جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500