پشاور میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین پاکستانی فوجی ہلاک

اسٹاف رپورٹ

پشاور - ڈان نے خبر دی ہے کہ منگل (31 جنوری) کو سڑک کے کنارے ہونے والے بم دھماکے میں نو پاکستانی زخمی ہو گئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

خیبر پختونخواہ کے سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) برائے آپریشنز ساجد خان نے کہا کہ یہ بم دھماکہ اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور (ایف سی) کا ایک قافلہ علاقے سے گزر رہا تھا۔

ایف سی کے تین ارکان اور چھہ عام شہری زخمی ہوئے۔ فوج نے ملزمان کو پکڑنے کے لیے علاقے میں تلاشی کی ایک مہم شروع کر دی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500