مسلح افراد نے بلوچستان کے 2 پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

سٹاف رپورٹ

کوئٹہ — میڈیا نے خبر دی کہ اتوار (28 جنوری) کو بلوچستان میں دو پاکستانی پولیس اہکار قتل کر دیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے ڈیرہ مراد جمالی میں ایک پولیس وین پر گولی چلا دی۔

درایں اثناء، جیو نیوز کے مطابق، انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے اتوار (29 جنوری) کو کاہان میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا اسلحہ کا ایک ذخیرہ ضبط کر لیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ فرنٹیئر کور اور دیگر ایجنسیوں نے یہ چھاپا مارا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500