لاہور کی عدالت نے مسیحی کالونی کو نذرِ آتش کرنے کے 115 ملزمان کو بری کر دیا

سٹاف رپورٹ

لاہور — ڈان نے اتوار (28 جنوری) کو خبر دی کہ لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی ایک عدالت نے 2013 میں شہر کی مسیحی کالونی میں 100 سے زائد گھروں کو نذرِ آتش کرنے کے الزام کے 115 مدعا علیہان کو بری کر دیا۔

جج نے مدعا علیہان کے خلاف عدم ثبوت پایا۔

ایک ہجوم نے ایک مسیحی، ساون مسیح کی جانب سے مبینہ توہینِ مذہب کا سننے کے بعد علاقہ پر دھاوا بول دیا۔

مسیح 2014 میں سنائی جانے والی سزائے موت کے خلاف اپیل کر رہا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500