پاکستان نے فضاء سے فضاء میں مار کرنے والا بیلسٹک میزائل 'ابابیل' لانچ کر دیا

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ پاکستانی فوج نے منگل (24 جنوری) کو فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے ابابیل میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ تجربے کا مقام نہیں بتایا گیا۔

فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ ابابیل جوہری اور دیگر وارہیڈز کو 2،200 کلومیٹر تک لے جا سکتا ہے۔

یہ جنوری میں پاکستان کا دوسرا میزائل تجربہ تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500