ٹانک، پاکستان میں سڑک کنارے بم سے 6 فوجی زخمی

سٹاف رپورٹ

پشاور — ڈان نے خبر دی کہ پیر (23 جنوری) کو ضلع ٹانک، خیبر پختونخوا میں ایک سڑک کنارے بم سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم چھ ارکان زخمی ہو گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بم اس وقت پھٹا جب ایف سی کی ایک ایک گاڑی قریب سے گزر رہی تھی۔

درایں اثناء، دنیا ٹی وی نے پیر (23 جنوری) کو خبر دی کہ نفاذِ قانون کے اداروں نے کراچی میں گینگ کے سات مشتبہ ارکان کو گرفتار کر لیا۔

ان پر لیاری کے علاقہ میں میں متعدد گینگز سے تعلق رکھنے کا الزام ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500