دو پاکستانیوں کو دہشت گردانہ سرگرمیوں پر 35 سال قید

اسٹاف رپورٹ

لاہور - سماء نے خبر دی ہے کہ صوبہ پنجاب کی سرگودھا ڈسٹرکٹ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے جمعرات (19 جنوری) کو دو افراد کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 35 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

محب اللہ اور طارق سلیم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور انہیں گزشتہ سال میانوالی سے گرفتار کیا گیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500