پنجاب کی انسدادِ دہشت گردی پولیس نے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے

سٹاف رپورٹ

شیخوپورہ، پاکستان -- جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ بدھ (18 جنوری) کو پنجاب پولیس کے شعبۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے افسران نے ضلع شیخوپورہ میں ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم کے چار ارکان کو ہلاک کر دیا۔

سی ٹی ڈی نے کہا کہ تین مشتبہ دہشت گرد فرار ہو گئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق، مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں سے ایک 100 افراد کے قتل میں ملوث تھا اور پولیس نے اس کی گرفتاری پر 3 ملین روپے (28،620 امریکی ڈالر) کا انعام رکھا ہوا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500