پاکستان نے سب میرین سے چھوڑے جانے والے میزائل کا تجربہ کیا

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد - پاکستان نے سب میرین سے چھوڑے جانے والے اپنے اولین کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ ریڈیو فری یورپ/ ریڈیو لبرٹی کے مطابق یہ بات انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں بتائی۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ بابر کروز میزائل - 3، 450 کلومیٹر کی رینج میں ایٹمی جنگی ہتھیار کو لے جا سکتا ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ یہ میزائل بحیرہ ہند میں کہیں سے داغا گیا تھا اور یہ اپنے ہدف پر جا لگا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500