اسلام آباد سے چار پاکستانی فعالیت پسند لاپتہ

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد - پاکستانی پولیس ان چار فعالیت پسندوں کی تلاش میں ہے جو گزشتہ ہفتے اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے تھے۔

یہ چاروں، آزاد خیال تصور کیے جاتے ہیں اور ان میں احمد رضا نصیر اور انسانی حقوق کے تین سرگرم کارکن: سلمان حیدر، احمد وقاص گورایا اور عاصم سعید شامل ہیں۔ یہ خبر دنیا ٹی وی نے پیر (9 جنوری) کو دی۔

دنیا ٹی وی نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز نے ان کی گمشدگی میں کسی کردار سے انکار کیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500