حقوقِ انسانی کا پاکستانی فعالیت پسند اغوا

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد — میڈیا نے خبر دی کہ جمعہ (6 جنوری) کو اسلام آباد میں حقوقِ انسانی کا ایک فعالیت پسند اغوا کر لیا گیا۔

سماء نے اتوار (8 جنوری) کو خبر دی کہ مسلح افراد نے اس فعالیت پسند اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سلمان حیدر کو اغوا کیا۔

سلمان اپنی اردو شاعری کی وجہ سے بھی مقبول ہیں۔

وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد پولیس کو سلمان کی بازیابی کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دینے کا حکم دیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500