کے پی پولیس نے ٹی ٹی پی کے 2 مشتبہ ارکان کو گرفتار کر لیا

سٹاف رپورٹ

کراچی — ڈان نے منگل (3 جنوری) کو خبر دی کہ حکام کے مطابق کے پی پولیس کے شعبۂ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے ہزارہ کے علاقہ میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو مشتبہ ارکان کو گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی نے کہا کہ گرفتار شدگان ضلع بٹگرام میں ایک حملہ کرنا چاہتے تھے، مزید کہا گیا کہ دونوں ماضی میں دہشتگردی کے متعدد واقعات میں ملوث تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500