پاکستانی فورسز نے جماعت الاحرار کے 6 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے

سٹاف رپورٹ

کراچی -- ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ کراچی پولیس نے حال ہی میں جماعت الاحرار دہشت گرد تنظیم کے چھ مشتبہ ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔

دنیا ٹی وی نے سوموار (2 جنوری) کو خبر دی کہ جماعت الاحرار کے ساتھ تعلق رکھنے والے ملزمان پر کراچی میں اعلیٰ پولیس حکام کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔

ایک الگ خبر میں، سماء نے بتایا کہ سوموار (2 جنوری) کو کوئٹہ میں سڑک کے کنارے نصب ایک ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے فرنٹیئر کور کے چھ اہلکار زخمی ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500