پاکستانی فورسز نے جدہ جانے والی پرواز سے منشیات پکڑیں

اسٹاف رپورٹ

کراچی - جیو نیوز کے مطابق، پاکستان انٹرنیشنل ایرلائنز نے کہا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے بدھ (21 دسمبر) کو جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے جہاز سے 17 کلوگرام ہیروئن پکڑی ہے۔

پی آئی اے کا جیٹ جدہ پرواز کر رہا تھا۔

جہاز کی تلاشی لینے والی ایرپورٹ سیکورٹی فورس، انٹی نارکوٹکس فورس اور کسمٹز کے اہلکاروں کو ہیروئن ملی۔

ایرلائن کے سی ای او برنڈ ہلڈنبرینڈ نے فوری تفتیش کا حکم دیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500