پاکستانی پانیوں میں منشیات کے 12 مشتبہ اسمگلر پکڑے گئے

سٹاف رپورٹ

کراچی — جیو نیوز نے خبر دی کہ منگل (20 دسمبر) کو کراچی سے کچھ فاصلے پر پانیوں میں پاکستانی بحری سلامتی کی ایجنسی (ایم ایس اے) اور کسٹمز انٹیلی جنس نے منشیات کے 12 مشتبہ اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔

ایم ایس اے نے کہا کہ ایم ایس اے اور کسٹمز کے اہکاروں نے ملزمان کو گرفتار کیا اور 100 کلوگرام کرسٹل میتھ ضبط کر لی جو بظاہر امریکہ اور یورپ لے جائی جا رہی تھی۔

ایم ایس اے کے ایک ترجمان نے کہا کہ اس کرسٹل میتھ کی بازار میں قیمت 1 بلین روپے (9.5 ملین امریکی ڈالر) تھی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500